KforKasur Editorial Team

KforKasur Editorial Team

رسول نگر: ستھرا پنجاب کی صفائی مہم، مثبت اقدامات کو سراہنا بھی ضروریv

رسول نگر: ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت منگل ڈے کے موقع پر رسول نگر میں صفائی کا عمل جاری ہے۔ صفائی عملے کی جانب سے مختلف مقامات پر صفائی اور کوڑا کرکٹ اٹھانے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔…

قصور پاسپورٹ آفس میں FIA کی کارروائی، متعدد ملازمین سمیت 11 افراد حراست میں

قصور: پاسپورٹ آفس قصور میں FIA نے مبینہ کرپشن اور شہریوں سے غیر قانونی رقوم وصول کیے جانے کی شکایات پر کارروائی کرتے ہوئے متعدد ملازمین سمیت 11 افراد کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق FIA کے سب…

قصور: عرسِ بابا بلھے شاہؒ کی شاندار کوریج پر KForKasur کو خراجِ تحسین

قصور: عرسِ بابا بلھے شاہؒ کی شاندار اور جاندار میڈیا کوریج پر KForKasur کی ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے۔ ٹیم نے دنیا بھر میں قصور کا مثبت چہرہ دکھایا ہے، جس پر ہم انہیں خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ یہ…

قصور: عرسِ بابا بلھے شاہؒ کی شاندار کوریج پر KForKasur سمیت تمام مثبت کردار ادا کرنے والوں کو خراجِ تحسین

قصور: مقامی صحافی آصف عثمانی نے حضرت بابا بلھے شاہؒ کے تین روزہ عرسِ مبارک کے کامیاب انعقاد اور بہترین انتظامات پر تمام سرکاری و نیم سرکاری اداروں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ آصف عثمانی نے اپنے پیغام میں…

پھول نگر میں زیرِ تعمیر گھر سے نومولود بچہ زندہ حالت میں برآمد

پھول نگر، قصور: پھول نگر کے علاقے میں زیرِ تعمیر گھر کے اندر ایک نامعلوم نومولود بچے کو مبینہ طور پر کوئی نامعلوم شخص چھوڑ کر فرار ہو گیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق کنٹرول روم کو کال موصول ہوئی، جس…

پاکستان کے حالات پر مقامی صحافی محمد سلیم بلوچ کا طنزیہ تبصرہ

قصور: پاکستان کے موجودہ حالات پر قصور سے تعلق رکھنے والے مقامی صحافی محمد سلیم بلوچ نے اپنی فیس بک پوسٹ میں طنزیہ انداز میں ملکی صورتحال پر تبصرہ کیا ہے۔ محمد سلیم بلوچ نے اپنی پوسٹ میں لکھا: “پاکستان…

تین روزہ عرسِ بابا بلھے شاہؒ کے کامیاب اختتام پر ڈی سی قصور کو خراجِ تحسین، شہریوں اور صحافتی برادری نے انتظامات کو سراہا

قصور: عظیم صوفی بزرگ حضرت بابا بلھے شاہؒ کے 269ویں سالانہ تین روزہ عرسِ مبارک کی تقریبات کامیابی سے اختتام پذیر ہو گئی ہیں۔ عرس کے اختتام کے بعد سوشل میڈیا پر قصور کی صحافتی برادری، زائرین اور شہریوں کی…

قصور: بابا بلھے شاہؒ کے عرس پر بہترین انتظامات، مقامی صحافی محمد آصف کا ضلعی انتظامیہ اور اداروں سے اظہارِ تشکر

قصور: عظیم صوفی بزرگ حضرت بابا بلھے شاہؒ کے تین روزہ عرس مبارک کے موقع پر فول پروف سکیورٹی اور بہترین انتظامات پر مقامی صحافی محمد آصف نے ڈپٹی کمشنر قصور، ڈی پی او قصور، ضلعی انتظامیہ سمیت تمام متعلقہ…

عرسِ بابا بلھے شاہؒ کے کامیاب انعقاد پر خراجِ تحسین، ایم پی اے حاجی نعیم صفدر انصاری

قصور: رکن صوبائی اسمبلی حاجی نعیم صفدر انصاری نے حضرت بابا بلھے شاہؒ کے عرسِ مبارک کے کامیاب انعقاد اور شاندار انتظامات پر ضلعی انتظامیہ، پولیس، محکمہ اوقاف اور تمام متعلقہ اداروں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ حاجی نعیم…

قصور: سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں کی بلھے شاہ کانفرنس میں شرکت

قصور: سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں نے عظیم صوفی بزرگ حضرت بابا بلھے شاہؒ کے سالانہ عرس مبارک کے موقع پر منعقدہ بلھے شاہ کانفرنس میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے حضرت بابا بلھے شاہؒ کی…