
Maryam Nawaz Expected to Visit Kasur on October 21
قصور: ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا بدھ، 21 اکتوبر 2026ء کو قصور کا دورہ متوقع ہے، جس کے پیشِ نظر انتظامیہ نے ہنگامی بنیادوں پر تیاریاں شروع کر دی ہیں۔
اطلاعات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب اپنے دورے کے دوران نیو بس ٹرمینل، فوڈ کورٹس، ڈی ایچ کیو اسپتال میں کیتھ لیب اور دربار حضرت بابا بلھے شاہؒ کی تزئین و آرائش کے منصوبوں کا افتتاح کریں گی۔
