کھڈیاں خاص: غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لیے اہم پیش رفت، سید عبدالرحمان شاہ کاظمی کی خصوصی کاوش

کھڈیاں خاص: اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں کی خصوصی ہدایت پر کھڈیاں میں جاری غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے مسئلے کے حل کے لیے خادمِ کھڈیاں خاص سید عبدالرحمان شاہ کاظمی نے ایس ای واپڈا اور ایکسین واپڈا کے…









