KforKasur Editorial Team

KforKasur Editorial Team

حضرت بابا بلھے شاہؒ کے عرس کے موقع پر قصور میں 29 اگست کو مقامی تعطیل

قصور: ڈپٹی کمشنر قصور کی جانب سے حضرت بابا بلھے شاہؒ کے عرس کے سلسلے میں 29 اگست 2026 بروز ہفتہ قصور میں مقامی تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 29 اگست کو قصور میں تمام…

چھانگا مانگا میں ٹریکٹر اور موٹر سائیکل کا تصادم، 55 سالہ خاتون جاں بحق، ڈبل روڈ کا مطالبہ پھر سامنے آگیا

چھانگا مانگا: بھوئے آصل سٹاپ پر تیز رفتار ٹریکٹر اور موٹر سائیکل کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 55 سالہ خاتون زبیدہ بی بی موقع پر ہی جاں بحق ہوگئیں۔ حادثے کے بعد امدادی کارروائیاں شروع کردی گئیں جبکہ…

بھسر پورہ میں 25 سالہ نوجوان نے مبینہ طور پر زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کرلی

قصور: تھانہ بی ڈویژن کی حدود بھسر پورہ میں 25 سالہ نوجوان نے مبینہ طور پر گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کر گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کرلی۔ مقامی صحافی آصف عثمانی نے کے فور قصور…

مریم نواز کا 2029 تک پنجاب کو جنوبی ایشیا کا سب سے زیادہ اے آئی فعال صوبہ بنانے کا ہدف

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے 2029 تک پنجاب کو جنوبی ایشیا کا سب سے زیادہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) فعال صوبہ بنانے کا ہدف مقرر کر دیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے صوبائی مشیر برائے مصنوعی ذہانت و…

وزیراعظم اور صدر کی ملاقات میں ملک احمد خان کی موجودگی، فرقان ممتاز کا اہم سیاسی تبصرہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے 14 اگست کو ایوانِ صدر میں صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی، جس میں اہم قومی، علاقائی اور سکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے…

قصور میں انجمن شہریان اور انجمن تاجران کے زیرِ اہتمام جشنِ آزادی کی شاندار تقریب

قصور، 14 اگست 2026: یومِ آزادیِ پاکستان کے پرمسرت موقع پر انجمن شہریان قصور اور انجمن تاجران قصور کے اشتراک سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کی میزبانی اور انتظامات میں دونوں تنظیموں کے عہدیداران نے کلیدی…

گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول کھڈیاں خاص میں جشنِ آزادی کی شاندار تقریب، قومی جذبے کا اظہار

کھڈیاں خاص، قصور: گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول کھڈیاں خاص میں جشنِ آزادی کے سلسلے میں ایک شاندار اور پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی سپیکر پنجاب اسمبلی کے پی آر او سید عبدالرحمان شاہ اور معروف…

🇵🇰 جشنِ آزادی کے موقع پر ڈی پی او قصور آفتاب احمد پھلروان کا پیغام

پیغام ڈی پی او قصور آفتاب احمد پھلروان نے جشن آزادی کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہا کہ ہمارے راہبر پاکستان کے عظیم قائد رہبر اعظم محمد علی جناح اور علامہ اقبال کی کوششوں کیساتھ ساتھ ہمارے آباء و…

چونیاں کے قصبہ نینوال میں ڈاکوؤں اور سی سی ڈی کے درمیان فائرنگ، چار افراد زخمی

چونیاں: قصبہ نینوال میں ڈاکوؤں اور سی سی ڈی کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔ مقامی صحافی اعظم ظفر کے مطابق باوثوق ذرائع نے بتایا ہے کہ دونوں اطراف سے ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں ایک ڈاکو اور…