قصور: گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین میں سالانہ سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا انعقاد

قصور: گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین قصور میں شعبۂ علومِ اسلامیہ کے زیرِ اہتمام سالانہ سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں طالبات اور اساتذہ نے بارگاہِ رسالت مآب ﷺ میں عقیدت و محبت کا اظہار کیا۔…









