KforKasur Editorial Team

KforKasur Editorial Team

عید میلاد النبی ﷺ: قصور میں 55 جلوسوں کی سکیورٹی پر تقریباً 1000 پولیس اہلکار تعینات

قصور: عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر قصور پولیس کی جانب سے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں۔ قصور پولیس کے مطابق ضلع بھر میں عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں 55 جلوس نکالے جائیں گے،…

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن قصور میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں پُروقار محفلِ نعت

قصور: جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن قصور کے لان میں ایک پُروقار اور روح پرور محفلِ نعت کا انعقاد کیا گیا۔ محفل کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا، جس کے بعد بارگاہِ…

کے فار قصور کی نشاندہی پر فوری ایکشن، ڈی سی قصور ٹیم نے صبح مردہ گدھا ہٹا دیا

قصور: بلدیہ چوک سے کچہری روڈ کی جانب گرلز ڈگری کالج روڈ پر خواجہ صاحب قبرستان کے قریب سڑک کے دائیں جانب ایک مردہ گدھا پڑا ہوا تھا، جس سے شدید تعفن پھیل رہا تھا اور شہریوں کو وہاں سے…

صحافیوں کے حقوق اور تحفظ کے لیے پاکستان میڈیا کونسل کا بڑا اقدام، حکومت کو مطالبات پیش

اسلام آباد: پاکستان میڈیا کونسل کے سربراہ مہر حمید انور نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان میڈیا کونسل صحافیوں کے حقوق، چوتھے ستون کی حیثیت کو حکومتی سطح پر منوانے اور تمام رجسٹرڈ پریس کلبوں اور ورکنگ صحافیوں…

سٹیشن پھاٹک پار کے علاقوں میں سہولیات کا فقدان، ٹریفک اور بیوٹیفکیشن کے مسائل پر شہریوں کے تحفظات

یہ علاقہ غیر ہے جہاں نہ تو کوءی آفیسر آتا ہے اور نہ کوءی بیوٹفیکیشن کے کام ہوتے ہیں ٹریفک اہلکاروں کا داخلہ بھی شاءد ممنوع ہے ،سٹیشن پھاٹک پار کے علاقہ مکینوں کی ایک بڑی تعداد الیکشن میں اپنا…

چونیاں میں غیر معیاری اور ایکسپائر مٹھائی و بیکری بسکٹ کی فروخت کا دعویٰ، شہریوں کا کارروائی کا مطالبہ

چونیاں: تحصیل بھر میں غیر معیاری اور ایکسپائر مٹھائی و بیکری بسکٹ کی فروخت جاری رہنے کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ چونیاں سے مقامی صحافی صابر چوہدری نے اپنی پوسٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ تحصیل بھر میں غیر معیاری…

عمران خان کو فوری طور پر الشفا ہسپتال منتقل کیا جائے، جنرل سیکرٹری انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن ضلع قصور کا مطالبہ

عمران خان کی صحت اور منتقلی کا مطالبہ، انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن ضلع قصور کے جنرل سیکرٹری کا ویڈیو بیان انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن ضلع قصور کے جنرل سیکرٹری نے ویڈیو بیان میں مطالبہ کیا ہے کہ عمران خان کو فوری طور…

قصور فوڈ اسٹریٹ کا افتتاح جلد، تزئین و آرائش آخری مراحل میں

قصور: ڈپٹی کمشنر آفس قصور کے مطابق قصور فوڈ اسٹریٹ کا افتتاح جلد متوقع ہے، جبکہ فوڈ اسٹریٹ کی تزئین و آرائش اور دیگر انتظامات آخری مراحل میں داخل ہو گئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر آفس کے مطابق فوڈ اسٹریٹ کو…

قصور ڈی پی ایس میں مبینہ مالی بے ضابطگیاں، جہانگیر چوپڑہ کی برطرفی کا نوٹیفکیشن منظرِ عام پر آگیا

قصور: قصور ڈی پی ایس میں مبینہ مالی غبن، بدعنوانی، بے ضابطگیوں اور دیگر سنگین الزامات کے معاملے میں جہانگیر چوپڑہ کو نوکری سے برخاست کرنے کا نوٹیفکیشن منظرِ عام پر آ گیا ہے۔ قصور سے تعلق رکھنے والے صحافی…