
Kasur Citizen Recovers Rs 4.5 Million in Alleged Fraud Case
قصور: شہری محمد اقبال کو مبینہ فراڈ کے معاملے میں 45 لاکھ روپے کی رقم واپس مل گئی۔ رقم کی ریکوری این سی سی آئی اے لاہور سرکل کی جانب سے کی گئی۔
محمد اقبال نے رقم واپس ملنے پر اپنے ویڈیو بیان میں این سی سی آئی اے لاہور سرکل کا شکریہ ادا کیا۔
