KforKasur Editorial Team

KforKasur Editorial Team

قصور چیمبر کے نو منتخب عہدیداران کو حاجی محمد اکرم ذکی کی مبارکباد

قصور: چیئرمین انجمن آرائیاں ضلع قصور حاجی محمد اکرم ذکی نے قصور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کی ہے۔ حاجی محمد اکرم ذکی نے نو منتخب صدر چودھری عمران شوکت ارائیں، سینئر نائب…

قصور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نئے صدر عمران شوکت منتخب

قصور: چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری قصور کے نئے صدر کے طور پر عمران شوکت منتخب ہو گئے ہیں۔ عمران شوکت کی بطور صدر انتخاب کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ کاروباری و صنعتی حلقوں کی جانب سے انہیں…

پتوکی: نیشنل ہائی وے پر ٹریفک حادثہ، ٹریکٹر ڈرائیور جاں بحق

پتوکی: نیشنل ہائی وے پر پنجاب کالج کے قریب ستھرا پنجاب کے ٹریکٹر اور ٹینکی اور ایک نجی فیکٹری کی بس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ٹریکٹر ڈرائیور جاں بحق جبکہ اس کا ساتھی زخمی ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق…

منیحہ صابر کی ملک ریاض احمد خاں کے حق میں پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل

قصور: سینئر صحافی صابر علی بابر کی صاحبزادی منیحہ صابر کی جانب سے قصور بار ایسوسی ایشن کے صدر کے امیدوار ملک ریاض احمد خاں کے حوالے سے کی گئی سوشل میڈیا پوسٹ توجہ حاصل کر رہی ہے۔ منیحہ صابر…

قصور کے صحافتی ہیرو صابر علی بابر رخصت، منیحہ صابر نے والد کا صحافتی ورثہ سنبھال لیا

قصور: کھڈیاں خاص سے تعلق رکھنے والے سینئر صحافی صابر علی بابر چند روز قبل ہم سے رخصت ہو گئے، لیکن ان کی زندگی بھر کی اصولی صحافت، بے باکی اور مظلوموں کے لیے آواز اٹھانے کا انداز آج بھی…

قصور: بابا بلھے شاہ ڈسٹرکٹ ہسپتال کو پنجاب کا ماڈل ہسپتال بنانے کا عزم، ایم ایس ڈاکٹر رضا سہیل

قصور: بابا بلھے شاہ ڈسٹرکٹ ہسپتال قصور کے نئے تعینات ہونے والے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر رضا سہیل نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق ہسپتال کو پنجاب کا ماڈل ہسپتال بنایا جائے گا، جبکہ کسی بھی مریض…

قصور میں تجاوزات کے خلاف کارروائی یا غریب کے روزگار پر وار؟ امرود کی ٹوکری ضبط ہونے کی ویڈیو پر سخت سوالات

قصور: تجاوزات کے خلاف کارروائی کے دوران مبینہ طور پر ایک غریب فروش کی امرود کی ٹوکری ضبط کیے جانے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد مقامی سطح پر سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔ ویڈیو میں پیرا فورس کی گاڑی…

قصور بار کی سیاست میں اہم پیش رفت، ملک ریاض احمد خاں آزاد گروپ اور الائنسز کے متفقہ امیدوار نامزد

قصور: قصور بار ایسوسی ایشن کی انتخابی سیاست میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ آزاد گروپ آف لائرز اور تمام الائنس گروپس نے متفقہ طور پر ملک ریاض احمد خاں کو صدر کے امیدوار کے طور پر نامزد کر…

قصور بار کی سیاست میں اہم پیش رفت، ملک ریاض احمد خاں صدر کے امیدوار نامزد

قصور: قصور بار کی انتخابی سیاست میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں آزاد گروپ آف لائرز اور تمام الائنسی گروپس نے متفقہ طور پر ملک ریاض احمد خاں کو قصور بار کے صدر کے امیدوار کے طور پر…

🚨 قصور بریکنگ نیوز: ایکسٹیسی گولیاں بنانے والی فیکٹری بے نقاب، مرکزی ملزم گرفتار

مقامی صحافی ملک عارف علی نے کے فار قصور کو بتایا ہے کہ پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کی قصور اور لاہور ٹیموں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ایکسٹیسی/پارٹی پِلز بنانے والی فیکٹری کا سراغ لگا کر مرکزی ملزم کو گرفتار…