قصور: صدر پتوکی پولیس کی کارروائی، ڈیڑھ کلو سے زائد چرس برآمد، ملزم گرفتار

قصور: تھانہ صدر پتوکی پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ملزم بلال کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کے قبضے سے ڈیڑھ کلوگرام سے زائد چرس برآمد ہوئی ہے، جس پر مقدمہ درج کر لیا…









