ڈی سی قصور محمد آصف رضا کے حکم پر کارروائی، ڈی ایچ کیو کی مبینہ چوری شدہ سرکاری ادویات میڈیکل سٹور سے برآمد

قصور: ڈپٹی کمشنر قصور محمد آصف رضا کے حکم پر سرکاری ادویات کے غیر قانونی طور پر باہر جانے کے معاملے میں اہم کارروائی کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سی ای او ہیلتھ، ڈی ڈی ایچ او قصور اور…









