KforKasur Editorial Team

KforKasur Editorial Team

ایس پی انویسٹی گیشن محمد ضیاء الحق کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات پر فوری ایکشن

قصور: ایس پی انویسٹی گیشن محمد ضیاء الحق کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت کھلی کچہری، شہریوں کی شکایات براہِ راست سنیں اور فوری احکامات جاری کر دیے۔ شہریوں کو مسائل کے لیے دفتر کے دروازے تک رسائی اور شکایت…

حکومت اور اشرافیہ کے مبینہ گٹھ جوڑ پر سوال، مقامی صحافی محمد سلیم بلوچ

قصور: مقامی صحافی محمد سلیم بلوچ نے حکومت اور اشرافیہ کے مبینہ گٹھ جوڑ کے حوالے سے سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ عام آدمی مسلسل یہ سوچنے پر مجبور ہے کہ کہیں حکومتی نظام اور اشرافیہ کے مفادات کا…

رانا محمد حیات خاں کی صحت میں بہتری، رانا سکندر حیات کی مزید دعاؤں کی اپیل

قصور: ہارٹ اٹیک کے باعث ہسپتال میں زیرِ علاج قصور سے رکن قومی اسمبلی رانا محمد حیات خاں کی صحت میں بہتری آنے لگی ہے۔ رانا محمد حیات خاں کے بیٹے رانا سکندر حیات نے اپنے پیغام میں والد کی…

کنگن پور: عظمت شاہ کے معاملے پر صحافیوں اور شہریوں کی آواز، شفاف انکوائری کا مطالبہ

کنگن پور: کار ڈرائیور عظمت شاہ کے معاملے پر گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر آواز مسلسل بلند ہو رہی ہے۔ مقامی صحافیوں کی بڑی تعداد، سول سوسائٹی، شہریوں اور سیاسی کارکنوں کی جانب سے معاملے کی شفاف، غیر جانب…

مقامی صحافیوں کی عمران شوکت علی سے ملاقات، صدر قصور چیمبر منتخب ہونے پر مبارکباد

قصور: مقامی صحافیوں کے ایک وفد نے عمران شوکت علی سے ملاقات کی اور انہیں قصور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔ ملاقات کے دوران صحافیوں نے عمران شوکت علی کے لیے نیک…

قصور: چھانگا مانگا پولیس کی بڑی کارروائی، 6 کلو سے زائد ہیروئن برآمد، 3 ملزمان گرفتار

قصور: تھانہ چھانگا مانگا پولیس نے منشیات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر منشیات سپلائی میں ملوث ایک نیٹ ورک کے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق کارروائی ایس ایچ او سید افتخار بخاری کی…

عمران خان ڈیل کے لیے تیار نہیں، مفاہمت کا پیغام لے کر جانے والے شخص کو سخت جواب دیا: حامد میر

اسلام آباد: سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان سے متعلق مفاہمت کی اطلاعات پر اہم گفتگو کی ہے۔ میزبان سعید قاضی سے گفتگو کے…

قصور چیمبر کی بنیاد رکھنے والوں کو خراجِ تحسین، کاشف کھوکھر کی خدمات قابلِ ذکر

قصور: بابا بلھے شاہؒ کی سوہنی دھرتی قصور اپنی تاریخی، ثقافتی، زرعی اور صنعتی شناخت کے ساتھ ایک بڑی اور متحرک کاروباری برادری کا مرکز بھی ہے۔ چمڑے اور شوز انڈسٹری، ٹیکسٹائل، کینوس، دستکاری، عروسی ملبوسات اور دیگر شعبے قصور…

عوامی خدمت کمیٹی کھڈیاں خاص کی عمران شوکت علی کو چیمبر کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

قصور: عوامی خدمت کمیٹی (رجسٹرڈ) کھڈیاں خاص کی جانب سے عمران شوکت علی کو چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ڈسٹرکٹ قصور کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی گئی ہے۔ سید عبدالرحمان شاہ کاظمی، خادمِ کھڈیاں خاص نے اپنی…

پی آر او ڈی پی او قصور ساجد حسین انصاری کی عمران شوکت کو مبارکباد

قصور: پی آر او ڈی پی او قصور ساجد حسین انصاری نے قصور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نومنتخب صدر عمران شوکت کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ ساجد حسین انصاری…