KforKasur Editorial Team

KforKasur Editorial Team

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران بارش اور آندھی سے مختلف حادثات، 8 افراد جاں بحق، 37 زخمی

لاہور: پنجاب بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی بارش اور تیز آندھی کے باعث پیش آنے والے مختلف حادثات میں 8 افراد جاں بحق جبکہ 37 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے ترجمان کے مطابق مختلف اضلاع…

صحافی کی آواز کو دھونس اور دھمکی سے دبایا نہیں جا سکتا، سلیم بلوچ

قصور: پریس کلب قصور کے جنرل سیکریٹری سلیم بلوچ نے کہا ہے کہ صحافی کی آواز کو دھونس، دباؤ اور دھمکیوں کے ذریعے دبایا نہیں جا سکتا، اور پریس کلب قصور صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے ہر سطح…

قصور: ساندہ چشتانہ میں چھوٹے بھائی کے مبینہ حملے میں ساجد ایڈووکیٹ جاں بحق

قصور: ضلع قصور کے تھانہ گنڈا سنگھ والا کی حدود ساندہ چشتانہ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں مبینہ طور پر چھوٹے بھائی نے اپنے بڑے بھائی ساجد ایڈووکیٹ پر چھریوں سے حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں…

قصور: ساندہ چستانہ میں مبینہ طور پر چھوٹے بھائی کے ہاتھوں بڑے بھائی، وکیل ساجد ایڈووکیٹ قتل

قصور: ضلع قصور کے علاقے ساندہ چستانہ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ابتدائی اطلاعات کے مطابق مبینہ طور پر ایک شخص نے اپنے بڑے بھائی ساجد ایڈووکیٹ کو قتل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق مقتول کی شناخت…

ڈی پی او قصور کا سخت ایکشن، کرپشن اور غیر حاضری پر دو پولیس اہلکار ملازمت سے برخاست

قصور (18 جولائی): ڈی پی او قصور آفتاب احمد پھلروان نے محکمانہ نظم و ضبط کو یقینی بنانے کے لیے اردل روم کے دوران سخت کارروائی کرتے ہوئے کرپشن اور غیر حاضری میں ملوث دو پولیس اہلکاروں کو ملازمت سے…

ادارتی وضاحت: کے فار قصور کسی سیاسی جماعت کا نہیں، ضلع قصور کے عوام کا پلیٹ فارم ہے

ادارتی وضاحت گزشتہ چند روز کے دوران کے فار قصور کی جانب سے ضلع قصور میں ہونے والی مختلف سیاسی سرگرمیوں، خصوصاً پھول نگر میں منعقدہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے جلسے، اس کے بعد سامنے آنے والے سیاسی ردِعمل،…

ایران میں بندر خمیر کے پلوں پر نئے امریکی حملے، فضائی تصاویر سامنے آگئیں

تہران: ایران کے جنوبی علاقے بندر خمیر میں واقع پلوں پر مبینہ طور پر امریکی فضائی حملے کیے گئے ہیں، جن کے بعد حملوں کی فضائی تصاویر بھی منظرِ عام پر آگئی ہیں۔ ایرانی اخبار Tehran Times کی جانب سے…

پتوکی: متعدد مقدمات میں مطلوب مبینہ ڈاکو “مظفر گھوڑو” مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک، مقامی صحافی کا دعویٰ

قصور/پتوکی: پتوکی کے مقامی صحافی شہزاد رحمت نے سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا ہے کہ متعدد مقدمات میں مطلوب مبینہ ڈاکو مظفر عرف گھوڑو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔ شہزاد رحمت کے مطابق مظفر گھوڑو پر الزام تھا…

بلھے شاہ پسنجر ٹرین کا آج افتتاح، 10 ہزار سے زائد کرسیاں، 50 ہزار افراد کی آمد متوقع، “آج تاریخ رقم ہوگی”، عبدالرحمن شاہ کاظمی

قصور/کھڈیاں خاص: کھڈیاں ریلوے اسٹیشن پر آج 17 جولائی کی شام 6 بجے بلھے شاہ پسنجر ٹرین کی افتتاحی تقریب منعقد ہوگی، جس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کریں گے۔ سپیکر پنجاب اسمبلی کے پرسنل سیکرٹری…

بلھے شاہ ایکسپریس کی افتتاحی تقریب، تیاریاں آخری مرحلے میں، سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کا کھڈیاں ریلوے اسٹیشن کا دورہ

قصور/کھڈیاں خاص: بلھے شاہ ایکسپریس کی افتتاحی تقریب کی تیاریاں آخری مرحلے میں داخل ہو گئیں۔ اس سلسلے میں سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کھڈیاں خاص ریلوے اسٹیشن کا دورہ کیا اور عوامی جلسے کے انتظامات کا…