KforKasur Editorial Team

KforKasur Editorial Team

مولانا عبدالغفور حیدری کا جی ایچ کیو کے سامنے پرامن دھرنے کا اعلان، مقامی صحافی نے معافی کا مطالبہ کر دیا

قصور: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے پھول نگر میں مولانا فضل الرحمٰن کے خطاب کے بعد جاری سیاسی بحث کے تناظر میں اپنے بیان میں کہا ہے: “کارکنان تیاری کر لیں، اگر قائدِ جمعیت…

“اس خودکشی کا ذمہ دار کون؟” — سینئر صحافی حامد میر کا کوٹ رادھا کشن واقعے پر سوال

قصور/کوٹ رادھا کشن: سینئر صحافی حامد میر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (X) پر کوٹ رادھا کشن میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے پر ردِعمل دیتے ہوئے صرف ایک سوال اٹھایا: “اس خودکشی کا ذمہ دار کون؟” یہ…

“مسٹر ٹرمپ! ایک دن بمباری، دوسرے دن شکریہ؟” — کرنل (ر) ہاشم ڈوگر کا سخت ردِعمل

قصور: سابق صوبائی وزیر داخلہ، جیل خانہ جات، آبپاشی و آبادی اور پاک فوج کے ریٹائرڈ افسر کرنل (ر) ہاشم ڈوگر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (X) پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ طرزِ عمل پر سخت…

الخدمت فاؤنڈیشن قصور کے زیرِ اہتمام مانا والا میں سمر سبیل پمپ اور واٹر ٹینکی کا افتتاح

قصور: الخدمت فاؤنڈیشن قصور کے زیرِ اہتمام مانا والا میں عوام کو صاف پانی کی فراہمی کے لیے سمر سبیل پمپ اور واٹر ٹینکی کا افتتاح کر دیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔…

مولانا فضل الرحمٰن کے بیانات پر بھارتی میڈیا کے ردِعمل کے بعد حنا پرویز بٹ کی تنقید

قصور: مسلم لیگ (ن) کی رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (X) پر جاری اپنے بیان میں مولانا فضل الرحمٰن کے حالیہ بیانات پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ “مولانا فضل…

صدر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری قصور کا امریکی قونصل جنرل سے ملاقات، پاک امریکہ تجارتی تعاون پر تبادلہ خیال

قصور: چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری قصور کے صدر کاشف کھوکھر نے لاہور میں امریکہ کے قونصل جنرل اسٹیٹسن سینڈرز (Stetson Sanders) سے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور امریکہ کے درمیان دوطرفہ تجارتی تعاون، سرمایہ کاری کے فروغ اور…

کوٹ رادھا کشن: مبینہ طور پر زیادہ بجلی کا بل آنے پر نوجوان نے خودکشی کر لی

قصور/کوٹ رادھا کشن: کوٹ رادھا کشن کے مقامی صحافی خلیل کے مطابق نواحی گاؤں بھوتن پورہ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ذرائع کے مطابق مبینہ طور پر زیادہ بجلی کا بل آنے پر ایک نوجوان نے خودکشی کر…

“شہداء کی قربانیوں پر سیاست چمکانا بند کیا جائے” — قصور کے شہری کا بیان

قصور: ضلع قصور کے ایک شہری نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں پاک فوج کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ “پاک فوج کے شہداء کی قربانیوں پر سیاست چمکانا بند کیا جائے۔” انہوں…

الیکٹرانک میڈیا فرینڈز قصور کا مولانا فضل الرحمٰن کے ضلع قصور میں داخلے پر پابندی کا مطالبہ

قصور: الیکٹرانک میڈیا فرینڈز قصور کے زیرِ اہتمام منعقدہ ایک تقریب میں گروپ لیڈر تنویر شاہد نے مولانا فضل الرحمٰن کے حالیہ بیانات پر ردِعمل دیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ مولانا فضل الرحمٰن کے ضلع قصور میں داخلے پر پابندی…

مولانا فضل الرحمٰن کے بیان سے دلی دُکھ ہوا، شہداء کی بے حرمتی کسی طور قابلِ قبول نہیں: ملک احمد خان

قصور: اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے آج پنجاب اسمبلی میں پریس کانفرنس کے دوران مولانا فضل الرحمٰن کے حالیہ بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ “مولانا فضل الرحمٰن کے بیان سے دلی دُکھ ہوا، شہداء کی…