منڈی عثمانوالا پولیس کی کارروائی، بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار، 2 کلوگرام کے قریب چرس برآمد

قصور: ضلع قصور میں منشیات فروشوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران تھانہ منڈی عثمانوالا پولیس نے ایک کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ایس ایچ او منڈی عثمانوالا ملک جبار…









