پتوکی میں غیر قانونی ایل پی جی ریفلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، سول ڈیفنس نے دکان سیل کر دی

قصور/پتوکی: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن اور ڈپٹی کمشنر و کنٹرولر سول ڈیفنس قصور محمد آصف رضا کی ہدایات پر سول ڈیفنس نے پتوکی میں غیر قانونی ایل پی جی گیس ریفلنگ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک…









