KforKasur Editorial Team

KforKasur Editorial Team

“وطن کے لیے جان ہر کوئی نہیں دیتا” — قصور کے شہری کا شہداء کے حق میں بیان

قصور: ضلع قصور کے ایک شہری نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں افواجِ پاکستان اور شہداء کے حق میں اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ “اگر کسی کو لگتا ہے کہ فوجی صرف تنخواہ کے لیے جان…

KforKasur کی برانڈ ایمبیسیڈر اور انجم ویلفیئر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن میڈم انجم سیف کی گورنر پنجاب سے ملاقات

قصور: کے فار قصور کی برانڈ ایمبیسیڈر اور انجم ویلفیئر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن میڈم انجم سیف نے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران رواں سال ممکنہ فلڈ اور سیلابی صورتحال، متاثرہ…

استحکام پاکستان پارٹی کے ایم پی اے شعیب صدیقی کی مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

قصور: استحکام پاکستان پارٹی (IPP) کے رکن پنجاب اسمبلی شعیب صدیقی نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے حالیہ بیانات کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کرا دی ہے۔ قرارداد کے متن میں مؤقف…

50 ملی میٹر بارش کے باوجود دو گھنٹوں میں پانی کا انخلا، ڈی سی قصور کی نگرانی میں آپریشن مکمل

قصور: ڈپٹی کمشنر قصور محمد آصف رضا نے حالیہ بارش کے دوران خود فیلڈ میں موجود رہ کر نکاسی آب کے آپریشن کی مسلسل نگرانی کی۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق مؤثر منصوبہ بندی، بروقت اقدامات اور متعلقہ اداروں کے باہمی…

مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف ایف آئی آر کی درخواست اور قانونی کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہوں، فیاض الحسن چوہان

قصور: سابق صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے مولانا فضل الرحمٰن کے حالیہ خطاب پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ “26 کروڑ پاکستانیوں کی نمائندگی کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف ایف آئی آر کی…

شہداء سے متعلق گفتگو قابلِ مذمت ہے، مسلم لیگ (ن) کے رہنما ملک اعجاز احمد خان کا ردِعمل

قصور: پاکستان مسلم لیگ (ن) قصور کے سینئر رہنما ملک اعجاز احمد خان نے پھول نگر میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے خطاب پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک دینی جماعت کے سربراہ…

پھول نگر جلسے کی اے آئی تصویر پر مقامی صحافی کی تنقید، شرکاء کی تعداد بڑھا چڑھا کر دکھانے کا الزام

قصور: پھول نگر میں جمعیت علمائے اسلام (ف) پنجاب کے جلسے کے بعد جماعت کے جنرل سیکرٹری حافظ نصیر احمد احرار کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ایک تصویر پر مقامی صحافی نے تنقید کرتے ہوئے دعویٰ…

جے یو آئی (ف) کے سابق ٹکٹ ہولڈر علامہ یاسین تابانی کا پاک فوج اور قومی اداروں کی حمایت کا اعلان

قصور: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سابق ٹکٹ ہولڈر اور مذہبی رہنما علامہ یاسین تابانی نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں واضح کیا ہے کہ وہ ماضی میں جے یو آئی (ف) کے ٹکٹ ہولڈر رہ چکے ہیں،…

صحافی میاں جہانزیب قمر نے مولانا فضل الرحمٰن کے حالیہ مؤقف پر تنقید کر دی

قصور/چونیاں: ضلع قصور کی تحصیل چونیاں سے تعلق رکھنے والے مقامی صحافی میاں جہانزیب قمر نے سوشل میڈیا پر ایک تحریری بیان جاری کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے حالیہ مؤقف پر تنقید کی…