قصور پولیس نے 10 کلو 200 گرام چرس برآمدگی اور منشیات فروش کی گرفتاری کی تفصیلات جاری کر دیں

قصور: 31 جولائی 2026ء کو قصور پولیس نے منشیات کے خلاف کارروائی کے حوالے سے تفصیلات جاری کرتے ہوئے بتایا کہ تھانہ کنگن پور پولیس نے ایک کارروائی کے دوران 10 کلو 200 گرام چرس برآمد کی۔ پولیس کے مطابق…









