KforKasur Editorial Team

KforKasur Editorial Team

چونیاں: وراثتی زمین کے تنازع پر نابینا عالمِ دین قتل، پولیس ذرائع

چونیاں: تحصیل چونیاں کے علاقے کنگن پور کے نواحی گاؤں لولے راجپوتاں میں مبینہ طور پر وراثتی زمین کے تنازع پر ایک نابینا عالمِ دین کو قتل کر دیا گیا۔ مقامی صحافی اعظم ظفر کے مطابق، پولیس ذرائع کا کہنا…

پٹرول کی قیمتوں پر محمد سلیم بلوچ کا طنزیہ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل

قصور: مقامی سینئر صحافی محمد سلیم بلوچ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل ردوبدل کے تناظر میں سوشل میڈیا پر ایک طنزیہ تبصرہ کیا ہے، جو صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ اپنی پوسٹ میں محمد سلیم بلوچ…

قصور: 20 فٹ گہرے کنویں میں گرنے والا 65 سالہ بزرگ ریسکیو 1122 کے بروقت آپریشن سے بحفاظت نکال لیا گیا

قصور (23 جولائی): قصور کے نواحی گاؤں فقیرے والا میں 20 فٹ گہرے کنویں میں گرنے والے 65 سالہ بزرگ کو ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بحفاظت باہر نکال لیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق کنٹرول روم کو صبح…

قصور اور گردونواح میں فجر سے موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری، شہری غیر ضروری طور پر گھروں سے نکلنے سے گریز کریں

قصور: ضلع قصور اور اس کے گردونواح میں آج فجر کے وقت سے مسلسل بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث موسم خوشگوار ہونے کے ساتھ ساتھ مختلف علاقوں میں سڑکوں پر پانی جمع ہونے کا خدشہ بھی پیدا…

قصور: راہزنی کی وارداتوں میں ملوث سلیم عرف سلیمی ڈکیت گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار

قصور (23 جولائی): تھانہ منڈی عثمانوالا پولیس نے راہزنی کی وارداتوں میں ملوث ایک سرگرم ڈکیت گینگ کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے سلیم عرف سلیمی ڈکیت گینگ کے سرغنہ کو اس کے ساتھی زنیر جٹ سمیت گرفتار کر لیا۔…

جنوبی ایشیا کی بدلتی سیاسی صورتحال پر محمد صدیق کا تجزیہ، پاکستان میں عوامی توقعات بڑھنے کی پیش گوئی

قصور: کے فار قصور کے اوورسیز کرسپانڈنٹ محمد صدیق نے جنوبی ایشیا کی حالیہ سیاسی صورتحال پر اپنے تجزیے میں کہا ہے کہ نیپال، بنگلہ دیش اور بھارت میں حالیہ عوامی احتجاج اور سیاسی تبدیلیوں نے خطے کی سیاست پر…

پھول نگر کانفرنس کی کامیابی پر جے یو آئی قصور کے وفد کی مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) ضلع قصور کے وفد نے تحفظ مدارس دینیہ و عوامی حقوق کانفرنس، پھول نگر کی کامیابی کے بعد جماعت کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وفد کی قیادت مفتی…

قصور: پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی، 2 ہزار لیٹر غیر معیاری دودھ تلف، 40 ہزار روپے جرمانہ

قصور: ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی راجہ منصور احمد کی ہدایت اور ڈائریکٹر (آپریشنز) سینٹرل پنجاب کی زیر نگرانی پنجاب فوڈ اتھارٹی قصور نے غیر معیاری دودھ سپلائی کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کر دیں۔ فوڈ سیفٹی ٹیموں…

بلاول بھٹو کا نواز شریف پر طنز، “قصور کو لاہور نہیں بنا سکے، گلگت کو کیسے بنائیں گے؟”

میرپور (آزاد کشمیر): چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے میرپور آزاد کشمیر میں ایک انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے ایک پرانے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے ان پر تنقید…

دریائے ستلج کا 1988 کا تاریخی سیلاب: بیاس کا وہ کردار جو اکثر فراموش کر دیا جاتا ہے

تحریر: شفیق الرحمن سندھو 1988 کا مون سون پاکستان کی تاریخ میں “سیلابوں کا سال” کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔ اس سال دریائے ستلج میں آنے والا شدید سیلاب پنجاب کے متعدد علاقوں کے لیے تباہ کن ثابت…