کھڈیاں خاص کے قریب افسوسناک حادثہ، بلھے شاہ ٹرین کی زد میں آ کر 14 سالہ نوجوان جاں بحق

قصور: کھڈیاں خاص کے قریب پاکپتن سے لاہور جانے والی بلھے شاہ ٹرین کی زد میں آ کر شدید زخمی ہونے والا 14 سالہ لڑکا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔ دستیاب معلومات کے مطابق حادثہ اس…








