KforKasur Editorial Team

KforKasur Editorial Team

قصور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں یومِ آزادی پرچم کشائی کی تقریب 14 اگست کو ہوگی

قصور: قصور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیرِ اہتمام یومِ آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی خصوصی تقریب 14 اگست 2026 کو منعقد ہوگی۔ تقریب کی قیادت صدر قصور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کاشف کھوکھر کریں گے۔…

الہ آباد میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے آزادی کیمپ میں جشنِ آزادی کی رونقیں

الہ آباد، قصور: پی پی 180 الہ آباد میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی جانب سے قائم آزادی کیمپ میں جشنِ آزادی کے موقع پر جوش و خروش دیدنی رہا۔ صدر وسطی پنجاب حارث ڈار اور جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی…

پتوکی کی نواب سویٹس میں شارٹ سرکٹ سے خوفناک آگ، ریسکیو اداروں اور رضاکاروں کی بروقت کارروائی

پتوکی: پتوکی شہر کی معروف اور قدیمی دکان نواب سویٹس میں مبینہ طور پر شارٹ سرکٹ کے باعث اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں دکان کا تمام سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔ آگ لگنے کی اطلاع ملتے…

پاک چین دوستی کے 75 سال مکمل ہونے پر قصور میں کوئز اور مضمون نویسی کے مقابلے

قصور: پاک چین دوستی کے 75 سال مکمل ہونے کے موقع پر گورنمنٹ اسلامیہ گریجوایٹ کالج قصور میں کوئز اور مضمون نویسی کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا، جس میں ضلع بھر کے میل اور فی میل کالجز نے حصہ…

دفاعی معاہدے کی خوشی میں کھڈیاں خاص میں ریلی، شام 7:30 بجے پنجاب کالج سے روانگی

کھڈیاں خاص: پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان تاریخی سہ فریقی دفاعی معاہدے کی خوشی میں کھڈیاں خاص کی عوام کی جانب سے بڑی ریلی کا اہتمام کیا گیا ہے۔ ریلی کے انتظامات عوامی خدمت کمیٹی کھڈیاں کی جانب…

ڈی پی او قصور کی زیرِ نگرانی کل کھلی کچہریاں، شہری مقررہ مقامات پر شکایات پیش کر سکیں گے

قصور: ڈی پی او قصور آفتاب احمد پھلروان عوامی شکایات کے ازالے، مسائل کے حل اور شہریوں کو فوری انصاف کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے کل بروز جمعرات، 13 اگست 2026 شیڈول کے مطابق کھلی کچہریوں کا انعقاد کریں…

قصور میں دفاعی معاہدے کے جشن کی تقریب کا مقام تبدیل، آج رات 8 بجے ہوگی

قصور: پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے تاریخی سہ فریقی دفاعی معاہدے کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ قصور کے زیرِ اہتمام جشن کی تقریب کے مقام میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق موسم کی خرابی اور…

چھانگا مانگا گول چکر پر ریسکیو 1122 ایمبولینس پر مسلح ڈاکوؤں کی لوٹ مار

قصور: ریسکیو 1122 ضلع قصور کے مطابق 9 اگست 2026 کو چھانگا مانگا گول چکر کے قریب مسلح ڈاکوؤں نے ریسکیو 1122 کی ایمبولینس KSA-10، PTS 49376 کو روک کر ریسکیو اہلکاروں سے نقدی چھین لی۔ ریسکیو 1122 کے مطابق…

قائم مقام گورنر پنجاب ملک محمد احمد خاں کی چونیاں آمد، ملکی سکیورٹی کو بنیادی مسئلہ قرار دے دیا

چونیاں: قائم مقام گورنر پنجاب ملک محمد احمد خاں چونیاں پہنچے، جہاں انہوں نے رانا اقبال مراکہ کی طرف سے دیے گئے عشائیے میں شرکت کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے قائم مقام گورنر پنجاب نے کہا کہ آج…