400 بسوں کا قافلہ کوٹ رادھا کشن سے لانے کا دعویٰ، سوشل میڈیا پر مختلف آراء سامنے آگئیں

قصور: پھول نگر میں منعقدہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے جلسے کے بعد سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو زیرِ گردش ہے، جس میں جماعت کے ایک رہنما دعویٰ کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ “صرف کوٹ رادھا کشن سے 400 بسوں…









