KforKasur Editorial Team

KforKasur Editorial Team

موسلادھار بارش، گرج چمک اور تیز ہواؤں کا سسٹم قصور اور گردونواح کی جانب بڑھ رہا ہے

قصور: موسمی ریڈار، مختلف ویدر ماڈلز اور دستیاب پیش گوئیوں کے مطابق موسلادھار بارش، گرج چمک اور تیز ہواؤں پر مشتمل ایک طاقتور موسمی سسٹم قصور اور گردونواح کی جانب بڑھ رہا ہے۔ ابتدائی اندازوں کے مطابق سسٹم کے زیرِ…

اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج: سردار محمد حسین ڈوگر سمیت قصور کی پی ٹی آئی قیادت کی شرکت

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سردار محمد حسین ڈوگر نے پارٹی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ، پارلیمانی لیڈر علی امتیاز وڑائچ، پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر معین الدین ریاض اور ضلع قصور کی پارٹی قیادت کے ہمراہ اڈیالہ…

اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے آلہ آباد میں نمازِ جنازہ میں شرکت کی

قصور: اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے آلہ آباد میں رانا صفدر حسین خان بھٹے والے کی والدہ مرحومہ کی نمازِ جنازہ میں شرکت کی۔ نمازِ جنازہ میں ملک داؤد خان (ایس پی انویسٹی گیشن اوکاڑہ)، ملک مظہر…

ایک ہفتے میں دوسری ملاقات: سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی وزیراعلیٰ مریم نواز سے ملاقات

لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ملاقات کی، جو ایک ہفتے کے دوران دونوں رہنماؤں کی دوسری ملاقات ہے۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، پنجاب کی موجودہ سیاسی صورتحال،…

چونیاں: کامرس کالج امتحانی مرکز میں جعلی امیدوار پکڑا گیا، مقدمے کے لیے استغاثہ دائر

چونیاں: گورنمنٹ کامرس کالج چونیاں کے امتحانی مرکز میں دوسرے امیدوار کی جگہ امتحان دیتے ہوئے ایک جعلی امیدوار کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گیا، جبکہ اصلی امیدوار موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق گرفتار ہونے…

جھیل سیف الملوک پر پنجاب پیرا فورس کی سرکاری گاڑی کی موجودگی پر صحافی کا سوال، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

قصور: صحافی میاں کاشف نے اپنے نجی دورے کے دوران جھیل سیف الملوک میں پنجاب حکومت کی پیرا فورس کی ایک سرکاری ویگو گاڑی موجود ہونے پر سوال اٹھا دیا، جس کے بعد یہ معاملہ سوشل میڈیا پر زیرِ بحث…

پنجاب بھر کی طرح قصور میں بھی نہروں میں نہانے پر دفعہ 144 نافذ، محکمہ آبپاشی کی شہریوں سے احتیاط کی اپیل

قصور: پنجاب بھر کی طرح قصور کینال ڈویژن کی حدود میں بھی نہروں میں نہانے پر دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے تاکہ عوام کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے اور نہروں میں پیش آنے…

تھانہ الہ آباد: تین روز قبل مبینہ طور پر اغواء ہونے والے نوجوان اشفاق انور کے اغواء کا مقدمہ درج، ورثاء شدید پریشان

اہل خانہ کے مطابق اشفاق انور گزشتہ تین روز سے لاپتہ ہیں اور مقدمہ درج ہونے کے باوجود تاحال ان کا کوئی سراغ نہیں مل سکا، جس کے باعث ورثاء شدید ذہنی اذیت اور پریشانی کا شکار ہیں۔ ورثاء نے…

پتوکی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، سندھ سے آئے تین مزدور زخمی

پتوکی: تھانہ صدر پتوکی کی حدود میں واقع گاؤں واں ادھن کے قریب ڈکیتی کی ایک افسوسناک واردات کے دوران سندھ سے محنت مزدوری کے لیے پنجاب آنے والے تین مزدور ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق…

قصور: مقامی ولاگر عبد الرحمن کے مطابق گنڈا سنگھ سے دریائے ستلج میں 14 کلو وزنی مچھلی کا شاندار شکار

قصور: ضلع قصور کے سرحدی علاقے گنڈا سنگھ میں دریائے ستلج سے ایک بڑی مچھلی کے شکار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، جسے مقامی ولاگر اور دریائی اپڈیٹس دینے والے عبدالرحمن نے اپنے چینل پر شیئر…