فیلڈ مارشل کی عالمی مقبولیت کا فائدہ پاکستان کی معیشت کو ہونا چاہیے، کرنل (ر) ہاشم ڈوگر

کرنل (ر) ہاشم ڈوگر، جو پنجاب کے سابق وزیرِ داخلہ، جیل خانہ جات، آبپاشی اور آبادی بہبود رہ چکے ہیں، نے اپنے سوشل میڈیا بیان میں کہا ہے کہ “فیلڈ مارشل صاحب کی بین الاقوامی مقبولیت کا حقیقی فائدہ اُس…









