معرکۂ حق میں شکست کے بعد دشمن نے ہائبرڈ وارفیئر اور جھوٹے پروپیگنڈے کا سہارا لینا شروع کر دیا، کور کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی، 6 جولائی 2026:آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز کی زیر صدارت 276ویں کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی۔…









