
قصور: محمد امان ارشد کچہری چوک سے لاپتہ، شہریوں سے مدد کی اپیل
قصور: محمد امان ارشد آج صبح 7 بجے سے کچہری چوک سے لاپتہ ہیں۔ اہلِ خانہ کی جانب سے ان کی تلاش جاری ہے اور شہریوں سے مدد کی اپیل کی گئی ہے۔
اگر کسی شہری کو محمد امان ارشد کے بارے میں کوئی معلومات ہوں یا وہ کہیں نظر آئیں تو فوری طور پر درج ذیل نمبر پر رابطہ کرنے کی اپیل کی گئی ہے:
📞 03284334201
