KforKasur Editorial Team

KforKasur Editorial Team

منڈی عثمان والا ریلوے اسٹیشن پر حادثہ، ریلوے ملازم چھت سے گر کر زخمی

قصور: منڈی عثمان والا ریلوے اسٹیشن پر کام کے دوران حادثے میں ریلوے کا ایک ملازم شدید زخمی ہو گیا، جسے ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال قصور منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے اسٹیشن…

قصور: 6 اور 7 اکتوبر کو بارشوں کا امکان، پی ڈی ایم اے پنجاب کا الرٹ جاری

پی ڈی ایم اے پنجاب نے قصور سمیت صوبے کے مختلف اضلاع میں 6 اور 7 اکتوبر کے دوران بارشوں کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات کی روشنی میں تمام متعلقہ محکموں…

اردو عنوان:لیسکو ملازمین کی آمدن و اثاثوں کی شفاف تحقیقات کروائی جائیں: منیحہ صابر علی بابر

لیسکو کے چیف سے لے کر نیچے تک A ٹو Z تمام ملازمین کی آمدن اور اثاثوں کی صاف شفاف تحقیقات بذریعہ نیب یا FIA کروا کر دیکھ لیں، آپ کو اندازا ہو جائے گا کہ اربوں نہیں، کھربوں روپے…

اردو عنوان:لاہور ڈویژن انٹرا ڈسٹرکٹ چیلنج: ضلع قصور رنر اپ، دوسری پوزیشن حاصل کر لی

لاہور: لاہور کے ایل او ایس (LOS) میں منعقدہ لاہور ڈویژن انٹرا ڈسٹرکٹ چیلنج اختتام پذیر ہوگیا، جس میں لاہور ڈویژن کے چاروں اضلاع نے حصہ لیا۔ مقابلے میں ضلع لاہور نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چیلنج ٹرافی…

قصور بارڈر پر بھارتی BSF کی فائرنگ، 2 پاکستانی شہری جاں بحق، ایک زخمی

قصور بارڈر کے قریب بھارتی BSF کی فائرنگ، 2 پاکستانی شہری شہید، ایک زخمی قصور: پاک بھارت بین الاقوامی سرحد پر قصور بارڈر کے قریب لدھڑ گاؤں سے تعلق رکھنے والے تین پاکستانی شہریوں پر بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز (BSF)…

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسی صورتحال پیدا کرنے کی کوشش پر فیصلہ کن کارروائی کا عزم

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں 277ویں کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی۔ کانفرنس کے شرکا نے مسلح افواج، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور…

لاہور ہائیکورٹ نے وکیل کے بھائی کے قتل کیس میں قصور کے سابق ایس ایچ او حسن عمران کی ضمانت خارج کردی

مقامی صحافی آصف قصوری کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے وکیل کے بھائی کے قتل میں ایس ایچ او حسن عمران کی درخواست ضمانت خارج کردی۔ ملزم ایس ایچ او حسن عمران کی ضمانت خارج ہونے پر وکلا نے انہیں دھر…

گیس کی قیمتوں میں اضافہ عوامی مشکلات بڑھائے گا، مقامی صحافی ملک عارف

قصور: مقامی صحافی ملک عارف نے گیس کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی سے پہلے ہی پریشان عوام پر گیس کی قیمتوں کا اضافی بوجھ ان کی مشکلات مزید بڑھا دے…

قصور میں لیسکو کارروائیوں پر سپیکر پنجاب اسمبلی برہم، عوامی شکایات کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ

قصور: سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں نے قصور میں بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، غلط و زائد بلوں، بجلی چوری کے مقدمات اور شہریوں کی جانب سے گھروں پر مبینہ چھاپوں کی شکایات پر سخت تشویش…