
پی ٹی آئی کی خاموشی پر سینئر صحافی محمد سلیم بلوچ کا سوال
قصور: سینئر صحافی محمد سلیم بلوچ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حالیہ سیاسی سرگرمیوں پر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے ایک سوالیہ تبصرہ کیا ہے۔
انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا:
“گزشتہ آٹھ ماہ سے پی ٹی آئی کی زبان پر تالے ہیں، کیا ڈیل ہو گئی ہے؟”
یہ تبصرہ سوشل میڈیا پر مختلف حلقوں میں زیرِ بحث ہے، جہاں صارفین اپنی اپنی آراء کا اظہار کر رہے ہیں۔
نوٹ: یہ رائے اور سوال سینئر صحافی محمد سلیم بلوچ کی ذاتی سوشل میڈیا پوسسٹ پر مبنی ہے، جسے عوامی دلچسپی کے پیشِ نظر خبر کی صورت میں شائع کیا جا رہا ہے۔
