
Kasur Police Recover Snatched Car Within One Week
قصور: شہری کی عمر بھر کی جمع پونجی سے خریدی گئی گاڑی ڈاکوؤں نے چھین لی، تاہم تھانہ صدر قصور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ہفتے کے اندر گاڑی برآمد کرکے اصل مالک کے حوالے کر دی۔
گاڑی واپس ملنے پر شہری نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور پنجاب پولیس کا شکریہ ادا کیا۔
