
پاکستان کے حالات پر مقامی صحافی محمد سلیم بلوچ کا طنزیہ تبصرہ
قصور: پاکستان کے موجودہ حالات پر قصور سے تعلق رکھنے والے مقامی صحافی محمد سلیم بلوچ نے اپنی فیس بک پوسٹ میں طنزیہ انداز میں ملکی صورتحال پر تبصرہ کیا ہے۔
محمد سلیم بلوچ نے اپنی پوسٹ میں لکھا:
“پاکستان کے حالات دیکھ کر یوں لگتا ھے کہ انگریز سے آزادی ھم نے حاصل نہیں کی بلکہ انگریز نے ھم سے آزادی حاصل کی ھے”
یہ مختصر مگر معنی خیز جملہ ملک کے موجودہ حالات پر ایک طنزیہ سیاسی و سماجی تبصرے کے طور پر سامنے آیا ہے، جس میں مصنف نے آزادی کے بعد کی صورتحال اور موجودہ ملکی حالات پر اپنے احساسات کا اظہار کیا ہے۔
