
قصور: عرسِ بابا بلھے شاہؒ کی شاندار کوریج پر KForKasur کو خراجِ تحسین
قصور: عرسِ بابا بلھے شاہؒ کی شاندار اور جاندار میڈیا کوریج پر KForKasur کی ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے۔ ٹیم نے دنیا بھر میں قصور کا مثبت چہرہ دکھایا ہے، جس پر ہم انہیں خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔
یہ کہنا ہے حافظ وحید اشرف، گروپ ایڈمن مرکزی پریس کلب حافظ میڈیا گروپ تحصیل چونیاں کا، جنہوں نے KForKasur کی عرسِ مبارک کے دوران بہترین کوریج کو سراہا۔
