قصور میں پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس (CNF) اسٹیشن کا افتتاح، سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے منشیات کے خلاف مؤثر کارروائیوں پر زور دیا