
اینٹی کرپشن پنجاب کی کارروائیاں تیز، کرپٹ افسران و اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں، مقدر حسین کا تبصرہ
پتوکی: اینٹی کرپشن پنجاب کی جانب سے کرپٹ عناصر کے خلاف کارروائیوں میں تیزی کے حوالے سے صدر الیکٹرانک میڈیا پتوکی (قصور) مقدر حسین نے اپنے تبصرے میں کہا:
“اینٹی کرپشن پنجاب کی کرپٹ عناصر کے خلاف کاروائیاں تیز ہوتے ہی
کرپٹ افسران و اہلکاروں کی دوڑیں دفتروں سے غائب پہلے 1 فرنٹ مین رکھتے تھے اب 3 رکھ لیے ہیں بچ بچا کے کام ڈالا جانے لگا۔”
مقدر حسین کا یہ تبصرہ اینٹی کرپشن پنجاب کی کارروائیوں کے تناظر میں کرپشن کے مبینہ طریقۂ کار اور افسران و اہلکاروں کے حوالے سے ہے۔
