
نئے صوبوں کے معاملے پر پیپلز پارٹی کا رویہ درست نہ ہوا تو جو پاس ہے وہ بھی کھو بیٹھیں گے
قصور: قصور سے تعلق رکھنے والے نوجوان صحافی فرقان ممتاز نے نئے صوبوں کے معاملے پر پیپلز پارٹی کے رویے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا:
“نئے صوبوں کے معاملے پر پیپلز پارٹی کا رویہ درست نہ ہوا تو جو پاس ہے وہ بھی کھو بیٹھیں گے۔”
فرقان ممتاز کا یہ تبصرہ نئے صوبوں کے قیام کے معاملے پر پیپلز پارٹی کے سیاسی مؤقف کے حوالے سے سامنے آیا ہے۔
