ڈی پی او قصور کی زیر صدارت سی سی ڈی میٹنگ، ڈاکوؤں اور منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ

سی سی ڈی (Crime Control Department) قصور کا اہم اجلاس ڈی پی او قصور کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں آر او سی سی ڈی شیخوپورہ ریجن اور ایس پی انویسٹی گیشن قصور نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں سی سی ڈی کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور فیصلہ کیا گیا کہ ڈاکوؤں،