Skip to content
  • Follow Us
KForKasur
  • Home
  • Kasur News
  • Crime
  • Politics
  • Contact
  • Home
  • Kasur News
  • Crime
  • Politics
  • Contact

About Us

Home/About Us

KforKasur – The Voice of District Kasur

KforKasur ایک ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو ضلع قصور کی عوام تک سچائی پر مبنی، فوری اور مقامی خبریں پہنچانے کے لیے بنایا گیا ہے۔

یہ پلیٹ فارم 2022 میں قائم کیا گیا اور اس وقت سے ہماری ٹیم مسلسل محنت کے ساتھ ضلع بھر کی خبریں، عوامی مسائل اور زمینی حقائق کو اجاگر کر رہی ہے۔

ہماری کوشش ہے کہ ہر خبر بغیر کسی جانبداری کے، درست اور واضح انداز میں عوام تک پہنچائی جائے۔ KforKasur صرف ایک نیوز پیج نہیں بلکہ عوام کی آواز ہے۔

ہم مقامی رپورٹس، بریکنگ نیوز اور کمیونٹی اپڈیٹس کو ترجیح دیتے ہیں تاکہ لوگوں کو اپنے علاقے کی اصل صورتحال کا فوری علم ہو سکے۔

KforKasur Team

Theme by Think Up Themes Ltd. Powered by WordPress.
  • Privacy Policy
  • Terms
  • About Us
  • Contact Us