
چونیاں کے قصبہ نینوال میں ڈاکوؤں اور سی سی ڈی کے درمیان فائرنگ، چار افراد زخمی
چونیاں: قصبہ نینوال میں ڈاکوؤں اور سی سی ڈی کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔
مقامی صحافی اعظم ظفر کے مطابق باوثوق ذرائع نے بتایا ہے کہ دونوں اطراف سے ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں ایک ڈاکو اور سی سی ڈی کے تین اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔
واقعے کی مزید تفصیلات سامنے آنا باقی ہیں۔
