
Kasur: Local Journalists Demand Reopening of Sealed Factories
قصور: مہر سلیم اور مقصود صابری انصاری کی فیکٹریاں اور دیگر کاروبار گزشتہ چھ ماہ سے سیل ہیں۔ مقامی صحافیوں نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ معاملے کا جائزہ لے کر فیکٹریاں اور کاروبار کھولنے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔
