قصور میں شدید گرمی کی لہر، درجہ حرارت 43 ڈگری تک جانے کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق قصور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں 7 سے 11 مئی تک شدید گرمی کی لہر برقرار رہنے کا امکان ہے۔ قصور میں دن کے وقت درجہ حرارت 39 سے 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔ شہریوں کو غیر ضروری طور پر دھوپ میں نکلنے سے گریز اور زیادہ