
کھڈیاں کے کاروباری شخصیت عابد جمال کا سوشل میڈیا پر سوال، “زیادہ ترقی کس دور میں ہوئی؟”
قصور: کھڈیاں خاص سے تعلق رکھنے والے کاروباری شخصیت عابد جمال نے ملکی سیاست، ترقیاتی منصوبوں اور مہنگائی کے حوالے سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک سوال اٹھایا، جو صارفین کی توجہ حاصل کر رہا ہے۔
انہوں نے اپنی پوسسٹ میں لکھا:
“جو لوگ سیاست میں دلچسپی رکھتے ہیں، اپنی ایمانداری سے بتائیں، شروع سے آج تک زیادہ ترقی فوجی حکومت میں ہوئی یا سیاسی حکومت میں؟ اور مہنگائی بھی؟”
یہ سوال سوشل میڈیا پر مختلف آراء اور تبصروں کا باعث بن رہا ہے، جہاں صارفین اپنی اپنی رائے کا اظہار کر رہے ہیں۔
