
Acting Governor Punjab Addresses Jashan-e-Khudiyan Sports Festival in Kasur
کھڈیاں خاص، قصور: قائم مقام گورنر پنجاب ملک محمد احمد خان نے کھڈیاں خاص میں منعقدہ جشنِ کھڈیاں سپورٹس میلہ کی شاندار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا ہر شہری افواجِ پاکستان پر فخر کرتا ہے۔
تقریب سے خطاب میں انہوں نے افواجِ پاکستان کی خدمات اور قومی دفاع کے لیے ان کے کردار کو سراہا۔ جشنِ کھڈیاں سپورٹس میلہ کے انعقاد کے ذریعے کھیلوں کی سرگرمیوں اور مقامی سطح پر مثبت تفریحی مواقع کو فروغ دینے کی اہمیت بھی اجاگر ہوئی۔
